اپ کو جس زبان میں الٹی میڈ ریمیڈی چاہیے اسے ان 111 زبانوں میں تلاش کریں اور زبان پر کلک کریں۔
سورت رحمٰن کا پیغام ، دی الٹی میٹ ریمیڈی
سید صفدر حسین بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار۔”دی الٹی میٹ ریمیڈی پیغام رحمت یا سورۃ رحمن سے علاج” سیّد صفدر حسین بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار کی ایک منفرد شفائی طریقہ کار ہے۔ یہ آڈیو ریکارڈنگ آوازاور مکمل دھیان سے سننے کی طاقت کو استعمال کرتی ہے تاکہ جسمانی، روحانی اور مابعدالطبیعاتی چیلنجوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ یہ دنیا کی ہر طرح کی بیماری کے خلاف موثر ثابت ہوئی ہے، جن میں کورونا وائرس، ایڈز، کینسر، منشیات کی لت اور جذباتی پریشانی اور لا علاج مرض بھی شامل ہیں۔
اسے ان الفاظ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے ِ: کون کہتا ہے کہ دُنیا میں کسی بیماری ، اُلجھن ، مُصیبت ، بدبختی یا نحوست کا علاج نہیں! قرآنِ پاک شفاء ہے، شفاء منجانب اللہ ہے۔ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ،روحانی اُلجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں. کالا جادو یا جنات کے شَر سے نجات چاہتے ہوں وہ صبح، دوپہر، شام آنکھیں بند کر کے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوتِ سورۃ الرحمٰن (بغیر ترجمہ کے) سات روز تک متواتر سُنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے تِین بار دل میں ”اللہ“ کہہ کر تِین گھونٹ میں پی لیں۔
سید صفدر حسین بخاری المعروف کاکیاں والی سرکار